Monday 28 August 2023

Best urdu quotes from raja gidh by bano Qudsia


 Raja gidh best quotes


Best urdu quotes from raja gidh by bano Qudsia, free urdu books, free urdu pdf novels, bano Qudsia books, free bano Qudsia books,
Raja Gidh best quotes 
(Image source Google) 


Raja gidh Read complete book

Free urdu books download, free urdu pdf, raja gidh by bano Qudsia, best quotes from raja gidh,  


  • جب محبت ملے گی تو پھر سب حق خوشی سے ادا ہوں گے
محبت کے بغیر ہر حق ایسے ملے گا جیسے مرنے کے بعد ملتاہے
  •  عادت محبت سے زیادہ جان لیوا ہوتی ہے میں نے کئی محبتوں کوفناء ہوتے دیکھا ہے ،مگر عادت محبت سے بھی بڑھ کر ہوتی ہے۔ محبت محبت نہیں ہوتی اصل محبت عادت کا نام ہے
  • سچی مجھے لگتاہے کہ تمام بیماریاں سب کی سب خواہش سے تعلق رکھتی ہیں۔ آدی پہلے بیمار ہونا چاہتا ہے، اسے اندر ہی اندر کہیں اپنے آپ کو تکلیف دینے کی، سزا دینے کی آرزو ہوتی ہے۔ پہلے اس کی صحت مند رہنےکی خواہش کمزور ہوتی ہے، پھر وہ سائیکو سو میٹک بیماری میں مبتلا ہوتا ہے۔ جسم مدافعت کرنے سے انکار کرتا ہے اور جراثیم وغیرہ اثر کر جاتے ہیں۔ یہ جولوگ حادثے میں مرتے ہیں، ان کا بھی یہی حال ہے کہیں اندر بہت اندر ان کے دل میں حادثے سے مرنے کی آرزو ہوتی ہے۔ کبھی نہ کبھی انہوں 
                                    نے ڈے ڈریم کیا ہوتا ہے حادثاتی موت 
کے متعلق