Monday 28 August 2023

Best urdu quotes from raja gidh by bano Qudsia


 Raja gidh best quotes


Best urdu quotes from raja gidh by bano Qudsia, free urdu books, free urdu pdf novels, bano Qudsia books, free bano Qudsia books,
Raja Gidh best quotes 
(Image source Google) 


Raja gidh Read complete book

Free urdu books download, free urdu pdf, raja gidh by bano Qudsia, best quotes from raja gidh,  


  • جب محبت ملے گی تو پھر سب حق خوشی سے ادا ہوں گے
محبت کے بغیر ہر حق ایسے ملے گا جیسے مرنے کے بعد ملتاہے
  •  عادت محبت سے زیادہ جان لیوا ہوتی ہے میں نے کئی محبتوں کوفناء ہوتے دیکھا ہے ،مگر عادت محبت سے بھی بڑھ کر ہوتی ہے۔ محبت محبت نہیں ہوتی اصل محبت عادت کا نام ہے
  • سچی مجھے لگتاہے کہ تمام بیماریاں سب کی سب خواہش سے تعلق رکھتی ہیں۔ آدی پہلے بیمار ہونا چاہتا ہے، اسے اندر ہی اندر کہیں اپنے آپ کو تکلیف دینے کی، سزا دینے کی آرزو ہوتی ہے۔ پہلے اس کی صحت مند رہنےکی خواہش کمزور ہوتی ہے، پھر وہ سائیکو سو میٹک بیماری میں مبتلا ہوتا ہے۔ جسم مدافعت کرنے سے انکار کرتا ہے اور جراثیم وغیرہ اثر کر جاتے ہیں۔ یہ جولوگ حادثے میں مرتے ہیں، ان کا بھی یہی حال ہے کہیں اندر بہت اندر ان کے دل میں حادثے سے مرنے کی آرزو ہوتی ہے۔ کبھی نہ کبھی انہوں 
                                    نے ڈے ڈریم کیا ہوتا ہے حادثاتی موت 
کے متعلق



Saturday 13 August 2022

Khud sy khuda tak book



Khud sy

 khuda tak

 book

 by Nasir

 Iftakhar

Khud sy khuda tak book free download, free urdu pdf, download khud sy khuda tak,
Khud sy khuda tak free pdf 


My favorite lines from khud sy khuda tak 


  • .جسم ایک زندہ چیز نہیں ہے 
 حواس خمسہ موجود نہ ہوں اوردماغ کام نہ کررہا ہو
 . تو جسم کی حیثیت مردہ شے کی ہے
  • حیوانات کی طرح جسم کی دو جبلتیں ہیں 
1: بچاو 
   2: افزائش نسل 

Continue reading 👇😊



 Read online 👇



Also read :

Sunday 1 November 2020

Urdu k zarbul misl ashar

 

Urdu k 

zarbul misl

 ashar 

Taleef (compiled by) 
Muhamad Shams ul haq

Famous urdu poetry collection 


Urdu 2 line poetry, urdu k mashor zarbul misl ashar, complete book download
Urdu k mashor zarbul misl ashar




My favorite ashar from urdu k zarbul misl ashar :

                بھانپ ہی لیں گے اشارہ سر محفل جوکیا 
  • تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں 
لالہ ماد ھورام جوہر فرخ آبادی ~

     گئے دونوں جہاں کے کام سےہم، نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے رہے
  • نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم، نہ ادھر کے رہےنہ ادھر کے رہے
مرزا صادق شرر~

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن 
  • دل کےخوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے 

 مرزا اسد اللہ خان غالب ~


تنگ دستی اگر نہ ہوسالک
  • تندرستی ہزار نعمت ہے 
قربان علی سالک~





Read online 👇
Urdu k mashor zarbul misl ashar 👇